فتاویٰ تاج الشریعہ دار الافتاء اہلسنت

فتاویٰ و شرعی مسائل

7 فتاویٰ دستیاب ہیں
1 2
روزمرہ کے اہم مسائل منتخب فتویٰ
مسئلہ: کیا دورانِ نماز موبائل فون کی گھنٹی بجنے پر اسے ایک ہاتھ سے بند یا سائلنٹ کیا جا سکتا ہے؟
الجواب بعون الملک الوہاب: جی ہاں، اگر حالتِ نماز میں موبائل فون کی رنگ ٹون بجنے لگے تو بغیر سینہ قبلہ رخ سے پھیرے ایک ہاتھ کی معمولی حرکت (عملِ قلیل) سے فون بند یا سائلنٹ کیا جا سکتا ہے، اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔
مکمل شرعی فتویٰ اور حوالہ جات ملاحظہ فرمائیں