تعاون کیوں ضروری ہے؟

"الحمد للہ! فتاویٰ تاج الشریعہ ویب سائٹ کے ذریعے ہم ایک عظیم دینی خدمت انجام دے رہے ہیں۔ اس مشن کا مقصد ہے حضور تاج الشریعہ رحمۃ اللہ علیہ کے فتاویٰ اور علمی ورثے کو آسان، سہل اور قابلِ استفادہ صورت میں امت تک پہنچانا۔

یہ خدمت صرف اپلوڈنگ تک محدود نہیں بلکہ اس کے لیے باقاعدہ ٹائپنگ، پروف ریڈنگ، ایڈیٹنگ اور ٹیم ورک درکار ہے، جس پر ہماری پوری ٹیم شب و روز محنت کر رہی ہے۔ ظاہر ہے کہ اس سب کے ساتھ ساتھ اخراجات بھی وابستہ ہیں، جنہیں ہم اپنی استطاعت کے مطابق پورا کرتے ہیں۔

ہم چاہتے ہیں کہ یہ علمی خزانہ ہمیشہ امت کے لیے روشن چراغ بن کر رہے اور آنے والی نسلیں بھی اس سے فیض یاب ہوں۔ اس عظیم کارِ خیر میں آپ بھی شامل ہو سکتے ہیں۔ آپ کا تعاون نہ صرف ہماری ٹیم کی حوصلہ افزائی ہے بلکہ آپ کے لیے ایک دائمی صدقۂ جاریہ ہے۔

ہم نے سہولت کے لیے بار کوڈ کا نظام رکھا ہے تاکہ آپ آسانی کے ساتھ اس دینی خدمت میں شریک ہو سکیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی نیتوں کو قبول فرمائے، آپ کی زندگیوں میں خیر و برکت عطا کرے اور آپ کے لیے یہ عمل نجات و سعادت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔"


UPI ID:         9554456132@ybl

ایک تبصرہ شائع کریں